Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

جیکی شروف ٹریفک کنٹرول کرنے لگے

بالی وڈ کے مشہور اداکار جیکی شروف روپ بدل کر سڑک پر آگئے ۔بالی وڈ میں ماضی کی فلموں کے مشہور ہیرو اور آج بھی ایک بہترین اداکار کہلانےوالے اداکار جیکی شروف ایک عام شخص کا روپ دھار کر لکھنوشہر کی سڑک پر آگئے اور ٹریفک کی روانی کنٹرول کرنے لگے۔جیکی کو کسی نے اصل روپ نہیں بلکہ ٹریفک کنٹرول کرنے کے عمل پر گاڑیوں کے ڈرائیوروں نے انہیں ہیرو کہنا شروع کردیا جیکی میلے سے شلوار قمیص پہنے سڑک پر موجو دہیں۔ ایک شہری کی جانب سے موبائل سے بنائی ہوئی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جیکی ان دنوں تیلگو فلم کے ہندی ری میک کی شوٹنگ کیلئے لکھنو میں موجود ہیں
 

شیئر: