Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

پرینکا نے نئی فلم پر کام شروع کردیا

ہالی وڈ فلموں میں اداکاری کے کافی عرصے کے بعد پرینکا بالی وڈ لوٹی ہیں جہاں انہوں نے نئی فلموں پر کام شروع کردیاہے۔ حال ہی میں پرینکا چوپڑا نے فلم ' دی اسکائی از پنک' میں کام کا آغاز کیاہے ۔اس میں وہ فرحان اختر کےساتھ کام کریں گی۔ اسی سلسلے میں پرینکا حال ہی میں فرحان کے گھر پہنچی ہیں۔یہ فلم ایسے والدین کی کہانی ہے جو اپنی 13سالہ بیٹی کی جسمانی کمزوری کی بیماری کے باعث حالات سے مقابلہ کرتے ہیں فلم میں چائلڈ اسٹار اداکارہ زائرہ وسیم کام کریں گی۔
 
 

شیئر: