Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 18 مئی ، 2026 | Monday , May   18, 2026
پیر ، 18 مئی ، 2026 | Monday , May   18, 2026

پرینکا کی امریکی گلوکار سے منگنی

سابق حسینہ عالم، بالی وڈ اور ہالی وڈ کی معروف اداکارہ پرینکا چوپڑا نے منگنی کرلی ہے۔ اداکارہ پرینکا چوپڑا نے مشہور امریکی گلوکار نک جونس سے پچھلے ہفتے منگنی کی ہے۔ امکان ہے کہ دونوں جلدہی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گے۔ پرینکا کی منگنی کی خبر ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ میں شامل ہے۔
 
 

شیئر: