Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

شاہد کپور کا نیا فلیٹ

بالی ووڈ کے مشہور ہیرو شاہد کپور نے حال ہی میں نیا فلیٹ خریداہے جسکی کل قیمت ۵۵ لاکھ روپے بتائی جارہی ہے ۔شاہد کایہ فلیٹ ساحل سمندر کے قریب ہے جسکا گارڈن جوہو ساحل کے کنارے ہے۔یہ فلیٹ ااداکار نے اپنے اور اپنی اہلیہ میرا راجپوت کے نام رجسٹر کروایا ہے۔
 

شیئر: