Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

کریتی سینن نے 28 بہاریں دیکھ لیں

بالی وڈ اداکارہ کریتی سینن نے اپنی زندگی کی 28 بہاریں دیکھ لیں۔ اداکارہ کریتی نے تیلگو فلموں سے اداکاری شروع کی تھی۔ انہوں نے 2014 کی فلم ہیروپنتی' سے ٹائیگر شروف کےساتھ بالی وڈ میں قدم رکھا۔ بعدازاں”بریلی کی برفی “اور ”دل والے“ سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئیں۔ وہ آج ایک مشہور اداکارہ ہیں۔
 
 
 

شیئر: