Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

بارش سے 'کلنک' کا سیٹ تباہ

بالی وڈ کی نئی فلم ' کلنک' کا سیٹ بارش کے باعث ٹوٹ کر گرگیا۔ شوٹنگ معطل کردی گئی۔ خبروں کے مطابق فلم کلنک کی شوٹنگ کے دوران مسائل کا سامنا ہے۔ ممبئی میں ہونےوالی شدید بارش سے فلم کا سیٹ تباہ ہوگیا جسکے باعث فلم کی شوٹنگ کا شیڈول 15 روز کیلئے معطل کردیاگیا ۔ فلم میں ورون دھون،عالیہ بھٹ، مادھوری دکشت اور سنجے دت کام کررہے ہیں۔
 
 
 

شیئر: