Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

نورا فتحی ” بھارت“ میں شامل

حال ہی میں بالی وڈ کے آئٹم گیت ”دلبر“ سے شہرت حاصل کرنےوالی کینیڈین نڑاد ماڈل و رقاصہ نورا فتحی نئی ہندی فلم کی کاسٹ میں شامل ہو گئیں۔ ہندوستانی میڈیا ذرائع کے مطابق نورا کو نئی فلم بھارت میں کاسٹ کرلیاگیاہے۔ وہ جلد شوٹنگ کا حصہ بنیں گی۔اداکارہ پرینکا چوپڑا اور دیشاپٹنی کے بعد نورا تیسری اداکارہ ہیں جو” بھارت“ کاحصہ بنی ہیں۔
 
 

شیئر: