Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

نومولودگینڈے کا نام ”دیا مرزا“

بالی وڈ فلموں کی اداکارہ دیا مرزا اداکاری کےساتھ ساتھ ماحولیات اور جانوروں کی دیکھ بھال میں بھی کافی دلچسپی لیتی ہیں۔ دیا مرزا حال ہی میں چھٹیاں گزارنے کینیا پہنچی ہیں جہاں انہوں نے نیشنل پارک کا دورہ کیا۔ دیا مرزا کے پارک پہنچنے پر گینڈے کے ہاں ولادت ہوئی جس پر اس کا نام پارک انتظامیہ نے ' دیا مرزا' کے نام پر دکھ دیاہے۔اداکارہ دیا مرزا اقوام متحدہ کی خیرسگالی سفیر بھی ہیں۔
 
 

شیئر: