Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

”فرسٹ مین“ وینس فیسٹیول میں

 ”نیل آرم سٹرانگ“ کی زندگی پر مبنی فلم”فرسٹ مین“وینس فلم فیسٹیول میں نمائش کےلئے پیش کی جائے گی۔یہ فیسٹیول 29اگست سے 8 ستمبر تک جاری رہے گا۔ چاندپر پہلا قدم رکھنے والے خلا نوردکی زندگی پر بننے والی فلم ”فرسٹ مین”29اگست کو ریلیز کی جائے گی۔ اس فلم کو امریکی سنیما کے بہترین ڈائریکٹرز کی خدمات حاصل ہیںجس میں انہوں نے حقیقت کا رنگ بھرنے کی کوشش کی ہے۔ 
 

شیئر: