Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

طیفا ان ٹربل بھی ریلیز

لالی وڈ کی نئی فلم ' طیفا ان ٹربل' ریلیز ہوگئی۔ اداکار علی ظفر اور مایا علی کی نئی فلم سینمامیں ریلیز ہوتے ہی چھاگئی۔ پہلے ہی روز فلم کا اچھا بزنس سامنے آیاہے ۔فلم کی کہانی اور گیتوں کو پسند کیاجارہاہے جبکہ علی ظفر اور مایا علی کی فلمی جوڑی بھی مقبول ہے۔
 

شیئر: