Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 11 جولائی ، 2025 | Friday , July   11, 2025
جمعہ ، 11 جولائی ، 2025 | Friday , July   11, 2025
تازہ ترین

دیشا زخمی،آرام کا مشورہ

بالی وڈ کی فلم' باغی ٹو' سے شہرت حاصل کرنےوالی اداکارہ دیشا پٹنی اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئیں۔ ذرائع کے مطابق دیشا پٹنی نے حال ہی میں فلم ' بھارت' کی شوٹنگ کا آغاز کیاہےجس میں وہ ایک سرکس رقاصہ کا کردار ادا کررہی ہیں۔ ریہرسل کے دوران دیشا پٹنی کے گھٹنے میں شدید چوٹ آئی۔ ڈاکٹروں نے دیشا کو مکمل آرام کا مشورہ دیاہے۔
 
 

شیئر: