Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 29 مارچ ، 2026 | Sunday , March   29, 2026
اتوار ، 29 مارچ ، 2026 | Sunday , March   29, 2026

مسٹر بین کی موت کی افواہیں، ایک وائرس

ہالی وڈ فلموں کے مشہور کامیڈی آئیکون' مسٹر بین کی موت کی خبر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا۔ ہندوستانی خبروں کے مطابق اداکار روان اٹینکسن عرف مسٹر بین کی موت کی خبردرحقیقت ایک کمپیوٹر وائرس تھا واضح ہوکہ اس افواہ سے مسٹربین کے مداحوں میں کافی تشویش کی لہر دوڑگئی تھی۔
 

شیئر: