Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

نیل آرم اسٹرانگ کی زندگی پر فلم

چاند پر پہلا قدم رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ خلانورد نیل آرم اسٹرانگ کی حقیقی زندگی پر ہالی وڈ فلم تیار کرلی گئی ۔ فرسٹ مین' نامی ہالی وڈ فلم میں ریان گوسلنگ مرکزی کردار ادا کررہے ہیں ۔فلم میں آرم اسٹرانگ کا پہلا خلائی سفر اور اس کی کامیابی کو فلمایاگیاہے۔ناسا سے منسلک ہالی وڈ کی یہ پہلی فلم 28 اگست کو ریلیز کی جائےگی۔
 

شیئر: