Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

پرینکا کا سڑک پر رقص

بالی وڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا کی وڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ ایک بڑے سے گروپ کےساتھ سڑک پر رقص کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔ ہندوستانی میڈیا کے مطابق پرینکاچوپڑا کی یہ رقص وڈیو نیویارک کی ایک شاہراہ پر بنائی گئی ہے جسے سوشل میڈیا پر مقبولیت مل رہی ہے۔پرینکا کی یہ وڈیو نئی ہالی وڈ فلم کی ہے جس میں وہ اداکار ریبیل ولسن کےساتھ کام کررہی ہیں۔
 

شیئر: