Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 02 اکتوبر ، 2026 | Friday , October   02, 2026
جمعہ ، 02 اکتوبر ، 2026 | Friday , October   02, 2026

فرحان نے ” مرزاپور“ کی جھلک جاری کردی

بالی وڈ کے مشہور ہدایتکار فرحان خان نے اپنی ویب سیریز ” مرزاپور“ کی پہلی جھلک جاری کردی ۔ فلم میں علی، شویتا ترپاٹھی کام کررہے ہیں۔گرمیت سنگھ اورفرحان اختر کی مشترکہ ہدایتکاری میں میں بننے والی سیریز ایک دہشتگرد گینگ کی کہانی ہے۔
 

شیئر: