Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

لالی وڈ کا نیا گیت '

پاکستانی سینما اسکرین کی نئی فلم 'پرواز ہے جنون' کا گیت جاری کردیاگیا۔ یہ فلم کا پہلا گیت ہے جسے گلوکارہ مومنہ مستحسن نے گایاہے۔ یہ گیت اداکارہ ہانیہ عامر اور اداکار احد رضا پر فلمایاگیاہے اس گیت میں ایئر فورس اکیڈمی کی زندگی عکسبند کی گئی ہے۔
 

شیئر: