Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 15 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   15, 2025
منگل ، 15 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   15, 2025
تازہ ترین

ایشوریہ بیٹی کےساتھ ڈزنی لینڈ میں

بالی وڈ کی مشہور اداکارہ ایشوریہ رائے اپنی بیٹی ارادھیا کے ساتھ ان دنوں ڈزنی لینڈ میںموج منا رہی ہیں۔ہندوستانی میڈیا کے مطابق اداکارہ ایشوریہ ان دنوں پیرس میں موجود ہیں جہاں حال ہی میں انہوں نے ارادھیا کے ہمراہ ڈزنی لینڈ کا رخ کیا اور سیر و تفریح کی ۔ ایشوریہ ایک فیشن برانڈ کی شوٹ کیلئے پیرس میں ہیں۔
 
 

شیئر: