Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

فلم کیلئے سیف اور سارہ سے رابطے

 بالی وڈ ہدایتکار نیتن ککڑ نے اداکار سیف علی خان، سارہ علی خان سے اپنی نئی فلم کے لئے رابطے بڑھا لئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اس سلسلے میں اداکار سیف علی خان کا کہنا ہے کہ میرے اور نیتن کے مابین فلم کے سلسلے میں بات چیت جاری ہے۔فلم کاا سکرپٹ بہت اچھا ہے لیکن ابھی اس حوالے سے بات کرنا قبل از وقت ہو گا جبکہ اس کا کوئی بھی حتمی فیصلہ ابھی تک نہیں کیا گیا۔ ہدایتکا نیتن ککڑ نے فلم کے لئے اداکارہ سارہ علی خان سے بھی رابطہ کیا ہے جس میں وہ سیف علی خان کی بیٹی کا کردار ادا کریں گی، فلم کی کہانی باپ اور بیٹی کے رشتے پر مبنی ہے۔
 

شیئر:

متعلقہ خبریں