Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

اب تک چھپن کے مصنف روی شنکر کی خود کشی

 بالی وڈ فلم ”اب تک چھپن“ کے مصنف روی شنکر الوک نے خود کشی کر لی۔ ذرائع کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ روی شنکر الوک شہر اندھیری کے علاقے سیون بنگلوز کے رہائشی تھے جنہوں نے اپنی رہائشی عمارت کی چھت سے کود کر خود کشی کر لی جبکہ ان کے گھر یا ان کی نعش کے پاس سے کوئی نوٹ بھی نہیں ملا۔ اطلاعات کے مطابق روی شنکر الوک ڈپریشن کا شکار تھے اور ان کا نفسیاتی علاج جاری تھا۔
 

شیئر: