Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

مشن امپاسپبل فال آﺅٹ کا پریمیئر

ہالی وڈ کی نئی فلم ' مشن امپاسبل فال آﺅٹ' کا رنگارنگ پریمیئر منعقد کیاگیا۔تفصیلات کے مطابق پریمیئر کا انعقاد پیرس کے ایفل ٹاور کے احاطے میں کیاگیاجہاں فلم کی مکمل کاسٹ شریک ہوئی۔ اداکار ٹام کروز کی ایکشن سے بھرپورنئی ہالی وڈفلم 25 جولائی کو ریلیز کی جائےگی۔
 
 

شیئر: