Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

سونالی چھوٹے بالوں میں

بالی وڈ کی مشہور اداکارہ سونالی باندرے لمبے بالوں کی بجائے اب چھوٹے بالوں میں سامنے آئی ہیں۔ حال ہی میں سونالی باندرے کی ایک تصویر سامنے آئی ہے جس میں ان کا ہیئر اسٹائل یکدم مختلف دکھائی دے رہاہے۔ اداکارہ سونالی سرطان کے مرض میں مبتلا ہیں۔ علاج کی غرض سے انہوں نے اپنے بال چھوٹے کروادیئے ہیں۔سونالی کو حال ہی میں ہائی گریڈ کینسر کی تشخیص ہوئی ہے۔
 

شیئر: