Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

انوشکا، ویرات کے ہاں دھونی کیلئے تقریب

مشہور ہندوستانی کرکٹر دھونی نے زندگی کی 36 بہاریں دیکھ لیں۔بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما نے اپنے شوہر ویرات کوہلی کےساتھ حال ہی میں کرکٹر دھونی کے اعزاز میں تقریب منعقد کی۔اسکی تصاویر انہوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں جس میں دھونی کا چہرہ کیک سے بھرا ہواہے۔
 
 

شیئر:

متعلقہ خبریں