Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 12 جولائی ، 2025 | Saturday , July   12, 2025
ہفتہ ، 12 جولائی ، 2025 | Saturday , July   12, 2025
تازہ ترین

' بابا از بیک'

حال ہی میں سنجے دت کی نئی فلم ” صاحب، بیوی اور گینگسٹر3“ کا نیا گیت ”بابا ازبیک“ ریلیز کردیاگیاہے۔فلم کا گیت سنجے دت پر فلمایاگیاہے وہ گانے کی وڈیو میں روایتی ویلن کے روپ میں ایکشن میں دکھائی دے رہے ہیں۔ گینگسٹر کے روپ میں سنجے دت کی اس نئی فلم میں جمی شیرگل،ماہی گل اور چتراگند سنگھ کام کررہے ہیں۔ یہ فلم رواں ماہ ریلیز ہوگی۔
 

شیئر: