Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 10 اگست ، 2026 | Monday , August   10, 2026
پیر ، 10 اگست ، 2026 | Monday , August   10, 2026

گولڈ کا نیا گیت

بالی وڈ کی نئی فلم گولڈ کا نیا گیت جاری کردیاگیا۔'چڑھ گئی' کے عنوان سے نیا گیت جاری کیاگیاہے جو اداکار اکشے کمار اور مونی رائے پر فلمایاگیاہے۔اس سے قبل فلم کا ایک اور گیت جاری کیاجاچکاہے۔ فلم کی کہانی ہندوستان کی ماضی کے اولمپک گیمزمیں ہاکی ٹیم کی جیت پر مبنی ہے۔ریما کاگٹی کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم گولڈ، 15اگست کو ریلیز کی جائےگی۔
 

شیئر: