Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025

ہیرانی ، رنبیر کیساتھ 5فلمیں کریں گے

 ”سنجو“ کی تاریخی کامیابی کے بعد رنبیر کپور کے وارے نیارے ہو گئے مستقبل کی راہیں کھل گئیں۔ بالی وڈ کے معروف ہدایت کار راجکمار ہیرانی نے رنبیر کپور کے ساتھ مزید 5 فلمیں کرنے کا عندیہ دےدیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ’سنجو‘ نے رنبیر کے ڈوبتے کریئر کو نیا سہارا دیا ہے اور صرف ایک فلم کی وجہ سے آج فلمی پنڈٹ ان کا موازنہ بالی وڈ خانز سے کررہے ہیں ۔
 

شیئر: