Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 23 ستمبر ، 2026 | Wednesday , September   23, 2026
بدھ ، 23 ستمبر ، 2026 | Wednesday , September   23, 2026

' غول' کا ٹریلر

بالی وڈ کی نئی فلم 'غول' کا ٹریلر جاری کردیاگیا۔ہندوستانی میڈیاکے مطابق فلم میں اداکارہ رادھیکا آپٹے مرکزی کردار نبھارہی ہیں جبکہ ان کےساتھ مانو کول کام کررہے ہیں ۔فلم میں رادھیکا، خاتون آرمی آفیسر کا کردار ادا کر رہی ہیں۔
 

شیئر: