Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 16 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   16, 2025
بدھ ، 16 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   16, 2025
تازہ ترین

ایشوریہ پیرس میںارادھیا سے دور

بالی وڈ کی مشہور اداکارہ ایشوریہ رائے ان دنوں پیرس میں موجود ہیںجہاںوہ ایک فیشن برانڈ کی شوٹ کیلئے پہنچی ہیں ۔ انہوں نے اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔ ایشوریہ نے کہا ہے کہ وہ اپنی ارادھیا سے دور ہیں اور انہیں یاد کررہی ہیں۔ ایشوریہ اس مرتبہ ارادھیا کو پیرس ساتھ لےکرنہیں گئیں۔
 

شیئر:

متعلقہ خبریں