Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 13 اگست ، 2026 | Thursday , August   13, 2026
جمعرات ، 13 اگست ، 2026 | Thursday , August   13, 2026

جان ابراہم مشکل میں

بالی وڈ کے مشہور اداکار جان ابراہم اپنی نئی فلم کا ٹریلر ریلیز کرکے مشکل میں پڑگئے ۔حال ہی میں جان کی نئی فلم ستیاجیومیتی کا ٹریلر ریلیز ہواہے جس میںجان ابراہم کو ماتم کرتے اور اسی دوران ایک شخص کو خنجر سے قتل کرتے ہوئے دکھایاگیاہے جس سے مسلمانوں کے جذبات مجروح ہونے پر ایف آئی آردرج کروائی گئی ہے۔سیاسی جماعت کا مطالبہ ہے کہ فلم سے ایسے سین حذف کئے جائیں۔
 

شیئر: