Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

رنبیر اور سنجے اصل روپ میں

بالی وڈ کی نئی فلم سنجومیں سنجے اور رنبیر اپنے اصل روپ میں دکھائی دیئے ہیں۔وہ دونوں ایکساتھ گیت گا رہے ہیں ۔ اس میںمیڈیا اور خبروں پر تبصرے کو گیت کی صورت میں پیش کیاگیاہے۔ اخباری پرنٹ کے ڈیزائن والے بیک گراﺅنڈ کے ساتھ دونوں اداکار رقص بھی کررہے ہیں۔
 

شیئر: