Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

صاحب بیوی اور گینسٹر کا ٹیزر

 سنجے دت کی نئی فلم ' صاحب بیوی اور گینسٹر 3' کا ٹیزر جاری کردیاگیاہے۔ فلم میں سنجے دت ویلن کے کردار میں دکھائی دیں گے۔ فلم کا ٹیزر بھی سنجے نے سماجی رابطہ اکاﺅنٹ پر پیش کیاہے جس پر سنجے نے لکھا کہ میں کھل نائیک ہوں اور اب گینگسٹر بن گیاہوں'۔ مذکورہ فلم میں سنجے کےساتھ جمی شیرگل، کبیر بیدی، دیپک تجوری اور نفیسہ علی کام کررہے ہیں۔ یہ فلم اگلے ماہ ریلیز ہوگی۔
 

شیئر: