Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026

مائیکل جیکسن کے والد بھی چل بسے

پاپ گائیکی کی دنیا کے بے تاج شہنشاہ قرار پانے والے گلوکار مائیکل جیکسن کے والد جو جیکسن بھی چل بسے۔وہ کینسر کے موذی مرض میں مبتلا تھے۔ اسپتال میںان کا علاج جاری تھا تاہم وہ اسی دوران چل بسے ۔ان کی عمر 89 برس تھی۔ان کے صاحبزادے مائیکل جیکسن کی موت کو 9 برس مکمل ہو چکے ہیں اس کے باوجود وہ مداحوں میں مقبول ہیں۔
 
 

شیئر: