Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

فرانس میں انوکھا مقابلہ

پیرس میں اپنی نوعیت کا ایک منفرد مقابلہ منعقد ہوا جس میںمختلف انداز کی داڑھی مونچھوں والے افراد نے شرکت کی۔ مقابلے کے شرکا ءنے اپنے چہرے کی داڑھی مونچھوں کو مختلف اسٹائل میں ڈھالاہواتھا ۔عجیب نوعیت کے اس مقابلے میں 60افراد نے شرکت کی۔
 
 

شیئر: