Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

اون صاف کرنےکا انوکھا مقابلہ

 فرانس میں بھیڑوں کی اون صاف کرنے کا ایک انوکھ مقابلہ منعقد کیاگیا۔اس مقابلے میں 3تین افراد پر مشتمل ٹیمیں بنائی گئیں جنہوں نے بھیڑوں کی اون کو مشین کے ذریعے صاف کیا ۔مقابلے میں 2500 بھیڑوں کی اون صاف کرنے کا ٹاسک رکھاگیاتھا جس ٹیم نے زیادہ اون صاف کیا، اسے مقابلے کا فاتح قراردیاگیا۔
 

شیئر: