Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

فیس بک صارفین کا ذاتی ڈیٹا عام

دنیا بھر کی سب سے مشہور سوشل میڈیا سائٹ فیس بک کے صارفین کی ذاتی پوسٹس عام ہوگئی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق فیس بک کے ایک کروڑ چالیس لاکھ صارفین کی ایسی پوسٹس عام ہوگئی ہیں جنہیںصارفین نے عام لوگوں سے خفیہ رکھا ہواتھا۔فیس بک سائٹ کی انتظامیہ کے مطابق سافٹ ویئر میں خرابی کے باعث ایسا ہواہے جسے کمپنی نے جلد دوربھی کردیاہے جبکہ فیس بک کی جانب سے ان صارفین کو خصوصی پیغامات بھی بھیجے ہیں۔
 

شیئر: