Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

ایس ٹی سی کے صارفین کی معلومات پھیلانے والا ہیکر گرفتار

ریاض ۔۔۔سیکیورٹی حکام نے ایس ٹی سی نیٹ ورک کو ہیک کر کے صارفین کی معلومات اِدھر اُدھر پھیلانے والے ہیکر کو گرفتار کر لیا ہے ۔ ماہرین نے سرکاری اور نجی اداروں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ داخلی یا خارجی نیٹ ورک پر گردش کرنیوالی معلومات کے تحفظ کیلئے مزید اقدامات کریں ۔ 

شیئر: