Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025

ورلڈ فٹبال کپ پر 3سعودی ڈاک ٹکٹوں کا اجراء

ریاض ۔۔۔سعودی محکمہ ڈاک نے ورلڈ فٹبال کپ 2018ء کے موقع پر 3یادگاری ٹکٹ جاری کر دئیے ۔ ان میں سے ایک ٹکٹ 5 ریال کا ہے۔ اس پر سعودی قومی فٹبال ٹیم کے کھلاڑیوں کا گروپ فوٹو ، ٹیم اور اسپورٹس آرگنائزیشن کے مونو گرام اور ورلڈ فٹبال کپ کی تصویر بنی ہوئی ہے ۔باقی  2ٹکٹ 2 ریال والے ہیں ۔ 

شیئر: