Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025

شاہ سلمان سے حرم کے ائمہ، موذن اور علما ءکی ملاقات

مکہ مکرمہ....خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں ولی عہد کی موجودگی میں علماء، حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہِ اعلیٰ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس اور حرم شریف کے ائمہ اور موذن حضرات نے ملاقات کی۔ سب نے خادم حرمین شریفین کیساتھ افطار کیا۔ اس موقع پر شاہی خاندان کے افراد بھی کثیر تعداد میں موجود تھے۔
 

شیئر: