Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 12 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   12, 2025
اتوار ، 12 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   12, 2025

طائف کے ایک مال میں آتشزدگی ، 3افراد متاثر

طائف ۔۔۔طائف کے ایک مال میں پیر کو آگ لگ گئی ۔ 3افرا د دھوئیں سے متاثر ہوئے ایک کو موقع پر ہی طبی امداد پیش کرکے فارغ کر دیا گیا ۔ 2کو علاج کیلئے اسپتال میں داخل کر دیا گیا ۔ مال حوا محلے میں وادی وج اسٹریٹ پر واقع ہے ۔ 

شیئر: