Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

چلتی گاڑی پر بیٹھی بلی

 چلتی ہوئی گاڑی پر بیٹھی ایک بلی کی مختصر سی وڈیو انٹرنیٹ پر کافی مقبول ہورہی ہے۔ امریکی شہر اوماہا میں ایک چلتی ہوئی گاڑی پر بلی بڑے اطمینان سے بیٹھی ہے۔ یہ گاڑی ایک خاتون ڈرائیو کررہی تھیں جنہیں معلوم ہی نہ ہوسکا کہ ان کی گاڑی کی چھت پر ایک بلی موجود ہے۔بلی کو گاڑی پر بیٹھا دیکھ کر کسی نے اس کی وڈیو بناکر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کردی اس بلی کا نام ریبیل بتایاگیاہے۔ بلی اتنے طویل سفر کے دوران محفوظ رہی۔
 

شیئر: