Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

نیویارک اسٹاک مارکیٹ کی پہلی خاتون سربراہ

حال ہی میں نیویارک اسٹاک ایکس چینج نے ایک خاتون کو ادارے کا سربراہ مقرر کردیاہے۔اسٹیسی کوننگھم نامی خاتون نیویارک اسٹاک ایکسچینج کی پہلی خاتون صدر بن گئی ہیں ۔اس سے قبل اس اعلیٰ عہدے پر اب تک مردوں کی سربراہی تھی تاہم اب پہلی بار کسی خاتون کو بطور صدر منتخب کیاگیاہے۔ وہ نیویارک اسٹاک مارکیٹ کا نظام سنبھالیں گی۔
 

شیئر: