Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

بوسٹن میں روبوٹ شیفس

 امریکی شہر بوسٹن میں ایک ریسٹورنٹ نے انوکھا اقدام کیا ہے جہاں انسانوں کی جگہ اب روبوٹ شیف کام کررہے ہیں۔ یہ مشینی روبوٹ کھانے تیار کررہے ہیں ۔آرڈر ملتے ہی وہ اپنا کام شروع کردیتے ہیں اور چند منٹوں میں مزیدار کھانے تیار کرکے گاہکوں کو فراہم کردیتے ہیں۔
 
 

شیئر: