Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

چینی خاتون میک اپ سے مونا لیزابن گئی

حال ہی میں ایک وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں ایک خاتون میک اپ کے ذریعے ہو بہو مونا لیزا کے کردار میں ڈھل گئی ہیں۔یہ وڈیو میکا نامی ایک چینی خاتون نے بنائی ہے جس میں وہ مکمل میک اپ کو وڈیو کی صورت میں پیش کررہی ہیں چینی خاتون نے مہارت سے اپنے چہرے پر ایسا میک اپ کیا کہ وہ مونا لیزا بن گئی ہیں۔
 

شیئر: