Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

برطانوی نایاب ہیرا نیلام

برطانوی شاہی خاندان کا نایاب ہیرا کروڑوں میں نیلام کردیاگیا۔ رپورٹ کے مطابق شاہی خاندان کا نایاب نیلا ہیرا 67 کروڑ میں نیلام کردیاگیا۔ یہ ہیرااب تک کئی شاہی خاندانوں کی ملکیت رہاہے۔ ہیرے کا کل وزن 6.16 قیراط بتایاگیاہے۔ فارنینس بلیو نامی اس ہیرے کوجنیوا میں ہونےوالی تقریب میں نیلام کیاگیاہے۔
 

شیئر: