Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

مچھلی کھائیے، دل کو بیماریوں سے بچائیے

مچھلی جہاں ایک صحت مند غذا ہے وہیں یہ دل کو بیماریوں سے بچانے اور دور رکھنے کا بھی ذریعہ ہے۔ حال ہی میں تحقیق میں ثابت ہواہے کہ مچھلی کھانے والے افراد دل کی بیماریوں سے دور رہتے ہیں۔ امریکی ہارٹ ایسوسی ایشن کے ماہرین کے مطابق ذہنی دباﺅ اور بلند فشار خون سے دل کے امراض جنم لیتے ہیں ۔مچھلی پر مبنی غذا ایسی بیماریوں سے دور رکھ کر دل کو صحتمند بناتی ہے۔
 

شیئر: