Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

دنیا کا سب سے بڑا بسکٹ

حال ہی میں بحرین میں دنیا کا سب سے بڑا بسکٹ تیار کرلیاگیا۔ اس نے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈمیں جگہ بنالی ہے۔اپنی نوعیت اور سائز کے اعتبار سے منفرد بسکٹ بحرین کے شیفس کی ٹیم نے مل کر بنایاہے۔ اس کا وزن لگ بھگ 73.4 کلوگرام ہے جو اب تک تیار کیاجانےوالا دنیا کا سب سے بڑا بسکٹ ہے جوبلیک اور سفید کریم سے بھر اہوا ہے۔
 
 

شیئر: