Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

میاں بیوی کے روابط ،بچوں پر اثرانداز

نئی تحقیق سے ثابت ہواہے کہ میاں بیوی کی ذہنی صحت بچوں کی دوستیوں پر اثر انداز ہوتی ہے۔ فن لینڈ میں ہونےوالی ایک تازہ تحقیق سے ثابت ہواہے کہ والدین کے درمیان آپس میں خوشگوار یا ناخوشگوار تعلقات براہ راست بچوں کی معاشرتی سرگرمیوں پر اثرانداز ہوتےہیں جن میں ایک ان کی اسکول میں ہونےوالی اپنے ہم عمروں سے دوستیاں ہیں جس میں بچے فیصلہ کرتے ہیںکہ وہ کب تک دوستی برقرار رکھتے ہیں۔گھر کا ماحول بھی بچوں کی دوسرے بچوں سے دوستی اور تعلقات پر خاصا اثر رکھتاہے۔
 

شیئر: