Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025

لتا کیلئے ایک اور اعزاز

ہندوستان کی مشہور ترین گلوکارہ لتا منگیشکر کو حال ہی میں ایک اور ایوارڈ سے نوازا گیاہے۔ خبروں کے مطابق لتا منگیشکر کو ممبئی میں ہونےوالی ایک تقریب میں'سوارا موولی' نامی ایوارڈ پیش کیاگیا۔ اس موقع پر لتا کی چھوٹی بہنیں اوشا منگیشکر اور گلوکارہ آشا بھوسلے بھی موجود تھیں۔
 

شیئر: