Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

پرمانو پاکستان میں بھی

بالی وڈ کی نئی فلم ' پرمانو' کو ہندوستان سمیت پاکستان میں ریلیز کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔ پرمانو، پاکستان کے 300سینما گھروں میں دکھائی جائے گی۔ یوںبالی وڈ فلم کی پاکستان میںبھرپور نمائش ہوگی ۔فلمسازوں کا کہنا ہے کہ اس فلم میں پاکستان مخالف کوئی بات نہیں۔فلم میں اداکار جان ابراہم اور ڈیانا پنٹی نے اداکاری کی ہے ۔یہ ہندوستان کے ایٹمی تجربے کی کہانی ہے۔
 
 

شیئر: