Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

”نہ بینڈ نہ باراتی“کا ٹریلر

پاکستانی لالی وڈ کی نئی فلم ' نہ بینڈ نہ باراتی' کا ٹریلرجاری کردیاگیا۔یہ ٹریلر باقاعدہ ایک تقریب کے دوران پیش کیاگیا۔ فلم میں اداکار میکال ذوالفقار، اداکارہ نایاب خان اور قوی خان سمیت دیگر کام کررہے ہیں۔ فلم کی کہانی میکال کی نایاب سے ہونےوالی خفیہ شادی کی ہے جس پر خاندان والے انہیں کافی تنقید کا نشانہ بناتے ہیں۔یہ فلم جولائی میں ریلیز ہوگی۔
 

شیئر: