Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

سدھارتھ بہاری سیکھنے میں مگن

بالی وڈ اداکار سدھارتھ ملہوترا کو نئی فلم مل گئی ۔ اس کا نام ' شوٹ گن شادی' میں کام کریں گے۔سدھارتھ ملہوترا کو اس فلم میں ایک کردار کیلئے منتخب کرلیاگیاہے وہ ایک بہاری شخص کا کردار ادا کریں گے ۔ اس کردار کیلئے سدھارتھ بہاری زبان بولنا سیکھنے میں مگن ہیں۔ 
 

شیئر: